ابنا: بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے انقلابی عوام پر جاری تشدد کے خلاف اورآیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں قم کے حوزہ علمیہ میں ایرانی اور غیر ایرانی طلاب نے اجتماع کیا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے پرجوش خطاب کیا۔
29 جنوری 2017 - 16:40
News ID: 808083